منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عذاب الہی یا کچھ اور۔۔۔بھکر میں پر اسرار گونج اور دھماکہ کے بعد فضا سے کیا عجیب و غریب چیز گری، حیران کر دینے والی تفصیلات

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھکر(آن لائن) عذاب الہی یا کچھ اور،،،،پر اسرار گونج اور دھماکہ کے بعد فضا سے چار کلو وزنی پتھر گرا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے پتھرکو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان کے علاقے کنیال میں کالے رنگ کا پتھر فضا سے گرنے سے گونج اور اور زور دار دھماکہ ہوا ابرآ الود موسم کے دوران تیز گونج اور دھماکے کی آواز سنتے ہی شہریوں کی اکثریت واقعے

کی تحقیق کے لئے گھروں سے باہر نکل آئے آبادی کے قریب جانور چرانے والے افراد کی نشاندہی پر کالے رنگ کا عجیب و غریب پتھر پایا گیا جس کے گرنے سے زمین میں گڑھا پیدا ہو گیا علاقہ نمبر دار اعجاز حسین نے بتایا کہ پتھر گرنے سے پیدا ہونی والی گونج اور دھماکے کی آواز دور تک سنائی گئی تا حال معمہ حل نہیں ہو سکا علاقے میں چہ مگوئیاں شروع پولیس تفتیش کر رہی ہے البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…