جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسجد کو گرانے کی کوشش، چین ،چین میں ہزاروں مسلمان دیوار بن گئے ،سوسے زائد پولیس افسروں نے مسجد کو گھیرے میں لے لیا،حالات بگڑ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) چین کے شمال مشرقی علاقے کے شہر ویزھو میں ہزاروں مسلمانوں نے احتجاج کرکے حکومت کی جانب سے مسجد کوشہید کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد ویزھو میں واقع جامع مسجد میں جمع ہوئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاج میں شامل 72 سالہ بزرگ ما سینگمنگ کا کہنا تھا کہ ایک سو سے زائد پولیس افسران نے مسجد کو گھیرے

میں لے رکھا تھا لیکن احتجاج کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔اسینگمنگ نے کہا کہ انتظامیہ کوئی وعدہ نہیں کررہی لیکن مظاہرین کو یہ باور کروارہی ہے کہ حکومت اس معاملے پر ان کے ان کے ساتھ کام کرے گی۔انھوں نے کہا کہ لوگ سخت غصے میں ہیں، کئی لوگ چیخ رہے تھے اور ہمیں نہیں معلوم یہ سب کچھ کیوں ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مظاہرین چین سے محبت اور چین سے عقیدت کے علاوہ اپنے عقیدے کے تحفظ کے لیے نعرے لگا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…