کراچی (آئی این پی) سندھ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم حسین لوائی کو دل کا دورہ پڑ گیا، حسین لوائی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا۔ جمعرات کو سندھ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم حسین لوائی کو دل کا دورہ پڑ گیا، حسین لوائی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق طبیعت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتا سکتے، حسین لوائی کو طبی امداد دی گئی ہے۔