ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کی جیل میں کیا حالت ہے؟مریم اور کیپٹن صفدر نے جیل انتظامیہ کی جانب سے دی گئی کونسی بڑی آفر ٹھکرا دی، وکلا کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو، اڈیالہ جیل کے باسیوں سے متعلق بڑی خبر دیدی

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ نواز شریف پر عزم اور مضبوط ہیں، وہ سمجھتے ہیں جو سہولیات ملنا چاہیے تھیں نہیں ملیں،کیپٹن (ر)صفدر دل کے مریض ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ بھی ریکارڈ پر ہے۔ ہفتہ کو اڈیالہ جیل میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر سے ان کے وکلا خواجہ حارث اور امجد پرویز نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے کہا

کہ نواز شریف پر عزم اور مضبوط ہیں، وہ سمجھتے ہیں جو سہولیات ملنا چاہیے تھیں نہیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن (ر)صفدر دل کے مریض ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ بھی ریکارڈ پر ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور صفدر کو جیل مینول سے ہٹ کر اضافہ سہولیات نہیں لینا چاہتے۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائی ہے اور تینوں شخصیات اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…