ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مستونگ، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،بڑے ملک دشمن کو ٹھکانے لگادیاگیا

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مستونگ (این این آئی) حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں کا لعدم تنظیم داعش بلوچستان کا سربراہ مفتی ہدایت مارا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر جمعہ کی صبح قلات میں ایک آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں داعش بلوچستان کا سربراہ مفتی ہدایت مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق

مفتی ہدایت مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ ایک اور ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران مفتی ہدایت کے دو ساتھی بھی مارے گئے ہیں تاہم فوری طور پر ان کی شناخت نہیں ہو سکی ۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے انتخابی مہم کے دوران سراج احمد رئیسانی سمیت 150 سے زائد افراد خود کش حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…