جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں، عمران خان سے شکست کا خوف، سعد رفیق لیاقت بلوچ سے رابطے پر مجبور ہو گئے، جواب میں لیاقت بلوچ نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقے این اے 131 سے ن لیگ کی جانب سے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شکست کے خوف کی وجہ سے خواجہ سعد رفیق نے مخالف امیدواروں سے رابطے شروع کردیے ہیں، سعد رفیق نے متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ سے

ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور ان سے عمران خان کے خلاف مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ مجلس عمل ان کو عمران خان کے مقابلے میں سپورٹ کرے، جس کے جواب میں لیاقت بلوچ نے انتہائی مختصر جواب دیا کہ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے اس کے علاوہ کوئی بات نہیں کی جس پر خواجہ سعد رفیق نے مایوس ہو کر فون بند کر دیا۔ ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ سروے کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی عمران خان کے مقابلے میں اس وقت پوزیشن انتہائی کمزور ہے اور شکست سے بچنے کے لیے خواجہ سعد رفیق نے متحدہ مجلس عمل سے رابطہ کیا ہے لیکن متحدہ مجلس عمل کی جانب سے انہیں کورا جواب ملا ہے۔ شکست کے خوف کی وجہ سے خواجہ سعد رفیق نے مخالف امیدواروں سے رابطے شروع کردیے ہیں، سعد رفیق نے متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور ان سے عمران خان کے خلاف مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ مجلس عمل ان کو عمران خان کے مقابلے میں سپورٹ کرے، جس کے جواب میں لیاقت بلوچ نے انتہائی مختصر جواب دیا کہ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…