جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون انتقال کرگئیں زینب بی بی کا قد کتنے فٹ تھا؟جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجانہ (نیوز ڈیسک)اپنے قد کی بدولت دنیا بھر میں شہرت پانے والی ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون زینب بی بی 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق طویل القامت خاتون زینب بی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات 285 گ ب کی رہائشی تھیں، زینب بی بی دنیا کی دوسری جبکہ ایشیا کی پہلی طویل القامت خاتون تھیں، طویل القامت عورت ہونے پر 2003میں زینب بی بی کا نام گنیز بک آف

ورلڈریکارڈ میں شامل کیا گیاتھا، زینب بی بی کی عمر 46 سال جبکہ قد 7 فٹ 2 انچ تھا۔زینب بی بی کافی عرصے سے بیمار تھیں انہیں شوگراور گردوں کی بیماری لاحق تھی اوران کی موت بھی ان بیماریوں کے باعث ہوئی۔ زینب بی بی کو ان کے آبائی گاں میں ہی سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ اور سفر آخرت میں اہل و عیال اور گاں والوں کے علاوہ گرد و نواح کے رہائشیوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…