اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے جیل میں بھی نواز شریف کو 440وولٹ کا جھٹکادیدیا نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کو لکھے گئے خط میں سابق وزیراعظم کیساتھ جیل میں کیا کام کرنے کا مطالبہ کر دیا، جان کر ہی نواز شریف کی حالت غیر ہو جائیگی

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو جیل میں غیر قانونی اور درجہ اول سہولیات دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط ارسال کر دیا ۔ مرکزی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے ارسال کئے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو جیل میں درجہ اول کی سہولیات دینا قیدیوں کے قوانین 19/8کی خلاف

ورزی ہے۔ہوم ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اور پاکستان پینل کوڈ اور قومی احتساب عدالت کے آرڈیننس کے تحت یہ قیدی جیل میں درجہ اول سہولیات کے اہل نہیں ہیں۔خط میں استدعا کی گئی ہے کہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ کو فوری نوٹس جاری کرکے جیل میں دی جانے والی غیرقانونی سہولیات واپس لی جائیں۔ان غیرقانونی طور پر دی جانے والی سہولیات پر بھی ٹیکس دہندگان کا پیسہ خرچ ہوتا ہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…