بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

گوگل کو 4 ارب یورو سے زائد جرمانہ، کس کام کی وجہ سے اتنا بھاری جرمانہ کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )مارکیٹ میں ناجائز عمل کی نگرانی پر مامور یورپی یونین کے ادارے نے بدھ کے روز گوگل پر پانچ ارب ڈالر ریکارڈ جرمانہ عائد کیا ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل پر الزام ہے کہ سرچ انجن نے اپنے ’انڈرائڈ سمارٹ فون‘ نظام سے متعلق مارکیٹ کے پختہ حصص کی صورت حال کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔یورپی یونین کا نگراں ادارہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ گوگل نے، جس کا انڈرائڈ نظام دنیائے

سمارٹ فون کے 80 فی صد سے بھی زیادہ حصے کا مالک ہے، اپنی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ایپس اور خدمات کو ناجائز طور پر فروغ دینے کی کوشش کی، خاص طور پر کمپنی کا سرچ انجن ایسے عمل میں ملوث پایا گیا۔نگراں ادارے نے گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ 90 دِن کے اندر اپنا غیر قانونی عمل ترک کرے یا پھر مزیدجرمانے کے لیے تیار ہو جائے۔گوگل کو فیصلے کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے۔بدھ کے روز کا یہ فیصلہ برسلز میں منعقدہ اجلاس کے دوران کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…