اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

نیب نے 74 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب کرنے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر خوراک بڑا قدم اٹھا لیا، قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا گیا؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) بلوچستان نے 74ہزار سے زائد گندم بوریاں غائب کرنے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر خوراک ووومن ڈویلپمنٹ میر اظہار حسین کھوسہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شیر زمان ترین ،سابق اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر فوڈ محمد اسلم ،سابق انچارج پرونشل ریزرو سینٹر عنایت اللہ کاکڑ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ محب اللہ سلاچی ،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ندیم طاہر کے خلاف سپلیمنٹری

ریفرنس نیب عدالت میں جمع کراددیے ہیں ۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے سال 2010ء سے 2013ء تک ملی بھگت سے 74ہزار 141بوری گندم غائب کی ہے جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو 30کروڑ 63لاکھ 56ہزار 42روپے سے زائد کانقصان پہنچا ہے ،ملزمان کے خلاف نیب آرڈیننس 1999ء کے دفعات(vii) 9(a),(vi)اور xiiکے تحت ریفرنس عدالت میں دائر کی گئی ہے ۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…