سلمان خان ،دھرمیندر سے ملنے فارم ہاؤس پہنچ گئے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں ماضی کے مقبول اداکار دھرمیندر کو سرپرائز دیا اور ان سے ملاقات کے لیے فارم ہاؤس پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر دھرمیندر بہت خوش ہوئے ۔ سلمان خان اور دھرمیندر نے ایک ساتھ 1998 میں ریلیز ہونیوالی فلم پیار کیا تو… Continue 23reading سلمان خان ،دھرمیندر سے ملنے فارم ہاؤس پہنچ گئے







































