بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بریک اپ سے محفوظ چند مشہور جوڑیاں جوبرسوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)رواں سال جہاں کئی ہالی وڈ اور مشہور شخصیات کی جوڑیوں کے بریک اَپس ہوئے تو وہیں کئی مشہور و معروف ایسے جوڑے بھی ہیں ،جو برسوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور رواں سال بھی ان کے رشتے میں مزید مضبوطی کا سبب بنا۔ہالی ود اداکار کرٹ رسل اور ان کی اہلیہ گزشتہ 34سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور اب بھی ان کے درمیاں پیار محبت دیکھا جاسکتا ہے۔مشہور اداکاری اور

میزبان اوپرا وِنفرے اور ان کے شوہر بھی گزشتہ 31سال سے ایک دوسرے کے ساتھ کامیاب ازدواجی زندگی بسر کر رہے ہیں۔معروف اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ گزشتہ 29سال سے ایک دوسرے کا ہر مشکل اور خوشی میں ساتھ دیتے دکھائی دے رہے ہیں ا ور اپنے مداحون کے ہر دلعزیز بھی ہیں۔باراک اوبامہ اور مشیل اوبامہ بھی25برس سے ایک دوسرے کا ساتھ نبھاتے چلے آرہے ہیں۔معروف ریپر اسنوپ ڈاگ اور ان کی اہلیہ 20 برس سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ڈیوڈ بیکھم اور وِکٹوریا بیکھم کی خوبصورت جوڑی بھی 18برس سے ایک دوسرے کے ساتھ ہے۔گلوکارہ ریحانہ اور ان کے شوہر بھی 9 برس سے ایک دوسرے کاساتھ نبھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…