معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کتنے کڑوڑکے عوض بھارتی فلم سائن کر لی؟
لاہور (آئی این پی) اداکارہ سجل علی بھی بھارتی فلم میں کام کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سجل علی کو ایک بھارتی فلم میں معقول معاوضے پر کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جس پر سجل علی نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی۔ذرائع کے مطا بق سجل علی کو کروڑوں روپے… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کتنے کڑوڑکے عوض بھارتی فلم سائن کر لی؟