جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

لبنان کی معروف گلوکارہ کی جنید جمشید کے بارے میں انوکھی شرط،حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اسلامی سکالرمولاناطارق جمیل نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنید جمشید کوایک معروف میوزک کمپنی نے 10گانوں کے عوض 4کروڑدینے کی آفرکی تھی اوراس گانے کی ریکارڈنگ لبنان میں ہوناتھی ۔

اس موقع پرانہوں نے انکشاف کیاکہ لبنان کی ایک گلوکارہ نوال نے میوزک کمپنی سے گانے کےلئے ایک شرط رکھی تھی کہ وہ لبنان کے گائوں میں صرف جنیدجمشید کے ساتھ گاناگائے گی انہوں نے کہاکہ جنیدجمشید کے بارے میں یہ واقعہ تقریباپندرہ سال پراناہے اوراس وقت کے 4کروڑآج کے 20کروڑکے برابرہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…