معروف بھارتی اداکار اوم پوری انتقال کر گئے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستانی فلم اسٹار اوم پوری 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوم پوری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔اوم پوری کے قریبی دوست اشوک پنڈٹ نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے لیجنڈ اداکار کی وفات کی تصدیق کی اور بتایا، ‘اوم جی کو… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار اوم پوری انتقال کر گئے