سجن جندال کی پاکستان آمد،معروف پاکستانی اداکارہ نے حکومت کو جھٹکادیدیا،ایسا اقدام کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے بھارتی سٹیل ٹائی کون سجن جندال کی پاکستان آمد پراحتجاجاحکومت پاکستان کی طرف سے ان کے علاج کے لئے اعلان کردہ امدادلینے سے انکارکردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نائلہ جعفری جوکہ ان دنوں کینسرکے مرض میں مبتلاہیں ۔انہوں نے کہاکہ میںان حکمرانوں کی امدادوصول نہیں کرسکتی جوایسے لوگوں کی مہمان نوازی کریں جوپاکستان کے صف… Continue 23reading سجن جندال کی پاکستان آمد،معروف پاکستانی اداکارہ نے حکومت کو جھٹکادیدیا،ایسا اقدام کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا