جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سجن جندال کی پاکستان آمد،معروف پاکستانی اداکارہ نے حکومت کو جھٹکادیدیا،ایسا اقدام کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے بھارتی سٹیل ٹائی کون سجن جندال کی پاکستان آمد پراحتجاجاحکومت پاکستان کی طرف سے ان کے علاج کے لئے اعلان کردہ امدادلینے سے انکارکردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نائلہ جعفری جوکہ ان دنوں کینسرکے مرض میں مبتلاہیں ۔انہوں نے کہاکہ میںان حکمرانوں کی امدادوصول نہیں کرسکتی جوایسے لوگوں کی مہمان نوازی کریں جوپاکستان کے صف اول کے دشمن ہوں ۔

انہوں نے کہاکہ تاریخ گواہ ہے کہ بھارت نے پاکستان دشمنی کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیااورہمارے حکمران بھارتی تاجرکی مہمان نوازی میں مصروف ہیں ۔نائلہ جعفری نے اس موقع پرکہاکہ وہ حکومت کی طرف سے ان کے علاج کےلئے اعلان کردہ امدادنہیں لیں گی ۔واضح رہے کہ صدرپاکستان نے نائلہ جعفری کے علاج کےلئے پانچ لاکھ روپے کی امداددینے کے احکامات جاری کئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…