بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

قسمت بیگ قتل کیس ،ملزمان پرفرد جرم عائد

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں قتل ہونے والی معروف پاکستانی اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن جج کی عدالت میں اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث 5ملزموں پرفردجرم عائدکردی گئی ہے ان ملزمان میں رانا مزمل، عابد، اعظم، حبیب الرحمان اور رضوان ہیں جنہوں نے صحت جرم سے انکارکیاہے ۔اب قسمت بیگ قتل کیس کے مقدمے کی سمات 28اپریل کوہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…