پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو زندگی کی بہت بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) اداکارہ ایشا دیول کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس پر دیول خاندان بھی خوشی سے سرشار ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اور لیجنڈ دھرمیندر کی بڑی بیٹی ایشا دیول نے اپنے قریبی دوست بھرت تکھتانی سے 5 سال قبل شادی کی تھی جس کے بعد اداکارہ نے فلم نگری سے کنارہ کشی اختیارکرلی تھیلیکن اب طویل عرصے بعد اداکارہ کے ہاں خوشخبری آئی ہے۔ایشا دیول کے ہاں 5 سال بعد پہلے بچے کی ولادت

متوقع ہے جس پر دیول خاندان بھی خوشی سے سرشار ہے جب کہ اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق ان کی والدہ ہیما مالنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی ہے۔ ہیما مالنی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بیٹی ایشا کے ہاں پہلے بچے کی ولادت کی آمد متوقع ہے جس پر ہم سب خوشی سے سرشار ہیں اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔واضح رہے کہ دھر میندر اور ہیما مالنی کی 2 بیٹیاں ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…