سلمان خان کا مداحوں کو بڑا سرپرائز ۔۔ مداح تیاری کر لیں
ممبئی (این این اائی)بولی وڈ سلطان سلمان خان کی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے ریلیز ہونے میں ابھی 2 ہفتے باقی ہیں، مگر فلم کے ایک گانے نے ریلیز ہوتے ہی تہلکا مچادیا۔ٹیوب لائیٹ میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا ’’تنکا تنکا دل میرا‘‘ بھی شامل ہے، جسے 2 دن قبل… Continue 23reading سلمان خان کا مداحوں کو بڑا سرپرائز ۔۔ مداح تیاری کر لیں