ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

رام گوپال ورما کو ٹینس سٹار ثانیہ کی نامناسب تصویر شیئرکرنا مہنگا پڑگیا ،رام پر شدید تنقید

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) بھارت میں اپنی متنازع ٹویٹس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ہدایتکار رام گوپال ورما کی جانب سے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نامناسب تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا۔رام گوپال ورما سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر دیگر اداکاروں کے بارے میں متنازع ٹویٹس کرنے کے حوالے سے کافی منفی شہرت رکھتے ہیں ،کچھ عرصے قبل انہوں نے بھارتی اداکارہ سنی لیون کے بارے میں متنازع ٹویٹس

کرکے لوگوں کے غصے کو ہوادی تھی۔اوراب ان کا اگلا ہدف بنیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا، ورما لوگوں کی بے تحاشہ تنقید کے بعد ٹویٹرکوخیرباد کہہ چکے ہیں تاہم انہوں نے انسٹاگرام پر ثانیہ مرزاکی ٹینس کھیلتے ہوئے نامناسب تصویر شیئر کی ہے جس نے ثانیہ کے مداحوں کومشتعل کردیا۔سوشل میڈیا صارفین خصوصاً خواتین کو رام گوپال ورما کی یہ حرکت بالکل پسند نہیں آئی اور انہوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتے ہوئے ایک بار ضرور سوچیے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…