ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان بیٹی اورمعاونین سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق،فرانسیسی خبر رساں ادارے کی خبر نے بھارت میں کہرام مچادیا

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)شاہ رخ خان بیٹی اورمعاونین سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق،فرانسیسی خبر رساں ادارے کی خبر نے بھارت میں کہرام مچادیا، تفصیلات کے مطابق فرانس کی معروف ویب سائٹ نے معروف بالی ووڈ سٹارشاہ رخ خان کے پیرس میں طیارہ حادثے میں مرنے کی خبرجاری کردی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی،جس پر فرانس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وضاحت جاری کی ہے کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا اور یہ خبر جھوٹ پھرمبنی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،واضح رہے کہ فرانس کی نیوز ویب سائٹ نے خبر شائع کی ہے کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان کی سالگرہ منانے کے بعد اپنے ذاتی معاونین اوردیگر ساتھیوں کے ہمراہ گلف اسٹریم کی پرواز جی 550 جیٹ کے ذریعے بزنس میٹنگ کے لیے جارہے تھے کہ ان کا جہاز پیرس کے نواح میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں شاہ رخ خان ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔کنگ خان کے مرنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ متعدد بھارتی ویب سائٹس نے بھی تصدیق کیے بغیر کنگ خان کے مرنے کی خبر شائع کی جس پر پورے بھارت میں کہرام برپا ہوگیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…