ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’بھارتی فلموں میں کام کرنے کا صلہ مل گیا؟‘‘ صبا قمر کے ساتھ بھارتیوں کا ناقابل یقین سلوک

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ان کی پہلی فلم”ہندی میڈیم“ کی بھارت میں ہونے والی تشہیری مہم سے باہر کردیا گیا ہے۔ اداکارعرفان خان کے مدمقابل فلم”ہندی میڈیم“ سے بالی ووڈ میں اپنا فنی سفر شروع کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر ان دنوں جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں جاری فلم کی شوٹنگ میں

مصروف ہیں لیکن اداکارہ کو بھارت میں فلم کی تشہیری مہم سے آؤٹ کردیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے بھی کردی ہے۔فلم پروڈیوسر بھوشن کمار کا کہنا تھا کہ صبا قمر فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لینے کے لیے بھارت نہیں آئیں گی لیکن فلم پاکستان میں نمائش کے لیے ضرور پیش کی جائے گی جب کہ فلم میں عاطف اسلم کی آواز میں گیت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…