جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی, ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔مقامی ویب سائٹ کے مطابق آر جے کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے فلم اور ٹیلی ویژن اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل کو

 

شادی کے ڈیڑھ سال بعد طلاق دے دی، دونوں کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔محسن عباس حیدر دو فلموں نامعلوم افراد اور تیری میری لو اسٹوری میں کام کرچکے ہیں جبکہ متعدد ڈراموں اور کامیڈی شوز میں بھی اپنے فن کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ محسن عباس حیدر فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتے ہیں، محسن اور فاطمہ نے مختصر بندھن کے بعد ایک دوسرے سے اپنی راہیں جدا کرلیں، تاہم تاحال طلاق کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…