اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی سابق معروف اداکارہ شبنم کی پاکستان آمد, ایسی بات کہہ دی کہ جان کر گرویدہ ہو جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ماضی کی سپر ہٹ اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتی ہوں اور سب کیلئے یہاں آئی ہوں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ شبنم نے کہاکہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتی ہوں اور سب کیلئے یہاں آئی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی تو ضرور کام کروں گی اور مجھے امید ہے کہ پاکستان کی فلم نگری کو نوجوان اداکارصحیح سمت میں آگے لے جائیں گے۔

 

شوہرروبن گھوش سے متعلق سوال پر اداکارہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اورنم آنکھوں کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ شوہر کے بغیر خود کو نامکمل محسوس کرتی ہوں اور قدم قدم پر ان کی یادیں میرے ساتھ ہیں جنہیں بھولنا میرے لیے مشکل ہے۔اداکارہ شبنم 17 اپریل تک پاکستان میں قیام گریں گے اور 15 سال بعد ہونے والے فلمی ایوارڈ نگار میلے میں بھی شرکت کریں گی

 

shabnam-4

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…