پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

شعیب منصور ماہرہ خان سے کیا کام لینا چاہتے ہیں؟معروف اداکارہ نے سب بتا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

ممبئی (مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مصنف اور ہدایت کار شعیب منصور کے ساتھ کی جانے والی اپنی اگلی فلم میں گلوکاری کرنے کا اشارہ دیدیا ۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں پاکستان کی خوبرو معروف اداکارہ دور ان ماہرہ خان نے مصنف اور ہدایت کار شعیب منصور کے ساتھ کی جانے والی اپنی اگلی فلم میں گلوکاری کرنے کا اشارہ دیاہے۔

ان کی گلوکاری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ گلوکار نہیں تاہم شعیب منصور کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں گلوکار بھی ہوں ٗان کے مطابق میں اداکاری سے بہتر گلوکاری کرتی ہوں’۔ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ فلم ورنہ کے ہدایات کار شعیب منصور چاہتے ہیں کہ وہ اس فلم میں گلوکاری بھی کریں۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…