جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ نے فرح خان کی فلم ٹھکرادی، جواب ایسا جس نے فرح خان کو حیران کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)شاہ رخ نے فرح خان کی فلم ٹھکرادی، جواب ایسا جس نے فرح خان کو حیران کر دیا, بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے قریبی دوست اور معروف ہدایتکارہ فرح خان کی جانب سے فلم کی پیشکش ٹھکرادی۔شاہ رخ خان اور فرح خان کے درمیان آپس میں گہری دوستی ہے اور دونوں ایک ساتھ بلاک بسٹر فلموں میں کام کرچکے ہیں جس میں فلم’’میں ہوں نا‘‘، ’’اوم شانتی اوم‘‘اور ’’ہیپی نیو ایئر‘‘شامل ہیں لیکن اب کنگ خان نے فرح خان

کی فلم کی پیشکش کو ٹھکرا دیا جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔فرح خان کو شاہ رخ خان کے جواب نے حیران ضرور کیا ہے کہ اچانک انہوں نےایسے کیوں جواب دیا ،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارہ فرح خان نے شاہ رخ خان کو فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی لیکن اسکرپٹ پسند نہ آ ہوئے بتایا کہ شاہ رخ فلمی کیرئیر میں زوال کے باعث کسی بھی دوست کی فلم میں کام نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…