اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’بہو بلی کو کیوں مارا ؟‘‘بہوبلی ٹو سے متعلق اہم خبر آگئی

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )’’بہو بلی کو کیوںمارا ؟‘‘بہوبلی ٹو سے متعلق اہم خبر آگئی ,بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’بہو بلی‘کے سیکوئل ’بہوبلی ٹو‘کا نیا پوسٹرجاری کردیا گیا ۔فلم کے اہم کردارکٹپ با نے آخر ’بہو بلی‘ کو کیوں قتل کیا،اس راز کو جاننے کے لیے کچھ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ اس فلم کا اگلا حصہ جلد ہی سنیما گھرو ں کی زینت بنے گا۔ایس ایس راج مرلی کی ہدایت کاری میں بننے والی

 

اس فلم کے پہلے حصے کو شائقین نے بے حد پسند کیا اور اس فلم کو قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیاتاہم اب اس فلم کا سیکوئل رواں سال ریلیز کیا جائے گا۔اس فلم میں پرابھاس اورانوشکا شیٹھی اہم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں رانا ڈگوبتی، کناڈا، سدیپ، رمیا کرشنن، نصراور تمنا بھی شامل ہیں۔واضح رہے بڑے بجٹ سے بنائی جانے والی یہ فلم رواں سال28اپریل کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…