اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وقارذکاءپر تشدد کے واقعے میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کے صاحبزادے کی انٹری،جھگڑا کیوں ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)وقارذکاءپر تشدد کے واقعے میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کے صاحبزادے کی انٹری،جھگڑا کیوں ہوا؟حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی کے انکشافات نے وقار ذکاءپر تشدد کے معاملے کو یکسر بدل کررکھ دیا ہے، تشدد کے بعد اواب علوی بطور عینی شاہد سامنے آئے ہیں اور انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وقارذکاءنے لڑکی کو چھیڑا جس کے بعد لڑائی کا آغاز ہوا ،

اور اب علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے کلب میں وقار ذکاءنے جس لڑکی کو چھیڑا تھا اس کے ہمراہ جو لڑکا تھا وہ کلب سے چلاگیا تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد وہ لڑکی کو چھوڑ کرواپس آگیا اور واپس آکر جھگڑا شروع کردیا اس موقع پر سیکورٹی گارڈز نے دونوں کو کلب سے باہر نکال دیا تھا تاہم باہر جاکر جھگڑا مزید بڑھ گیا اور جس کے بعد وقار ذکاءکے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ پیش آیا۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…