جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

انتہا پسند ہندوئوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔ سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

جے پور (آئی این پی)بھارت میں انتہاپسندوں نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، فلم کے سیٹ پر سنجے لیلا کے بال کھینچے اور ان کے کپڑے پھاڑ ڈالے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور میں فلم پدماوتی کی شوٹنگ کے دوران راجپوت کرنی سنہا کے غنڈوں نے توڑ پھوڑ کی،

حملہ آوروں نے سنجے لیلا پر تشدد کیا اور ان کے کپڑے پھاڑ ڈالے۔سنجے لیلا بھنسالی کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کر کے غنڈوں کو بھگایا، سنجے لیلا بھنسالی نے باجی رائو مستانی، دیوداس اور بلیک جیسی بڑی فلمیں بنائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…