جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ پر مقدمہ درج۔۔وجہ انتہائی شرمناک

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ پر ان کے شرمناک اقدام کی وجہ سے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس نے بجلی چوری کے الزام میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رتی اگنی ہوتری اور ان کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے وورلی کی پولیس نے

معروف اداکارہ رتی اگنی ہوتری اور ان کے شوہر کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا ٗ اداکارہ اور ان کے شوہر پر 48 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری کرنے کا الزام ہے۔رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل کے ادارے کے اہلکاروں نے رتی اگنی ہوتری کے گھر پر چھاپہ مارا تو انھیں انکشاف ہوا کہ میٹر کے ساتھ بجلی چوری کرنے کیلئے مسلسل چھیڑ خانی کی گئی ہے ٗاداکارہ کے گھر میں بجلی چوری کے انکشاف کے فوری بعد اہلکار پولیس سٹیشن پہنچے اور دفعہ 135 کے تحت بجلی چوری کے الزام میں اداکارہ اور ان کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…