جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اوم پوری کے قتل کا حکم کس نے دیا؟کیسے قتل کیاگیا؟نئے انکشافات نے تہلکہ مچادیا‎

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے معروف اداکاراوم پوری کی موت ایک معمہ بن گئی ہے ۔اوم پوری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعدشکوک یقین میں بدلنے لگے ہیں اوریہ سوالات سامنے آگئے ہیں کہ آیااوم پوری طبعی موت مرے یاان کوقتل کیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوے پر پاکستان کی کھل کرحمایت کرنے پر اوم پوری کو قتل کیا گیا اوران کے سر پر لگا ڈیڑھ انچ گہرا زخم موت سے چند لمحے پہلے کا ہے۔

اوم پوری کی ابتدائی پورٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت طبعی نہیں ہوئی بلکہ ان کوقتل کیاگیاہے ۔رپورٹ کے مطابق اوم پوری کے سرپرچوٹ آئی تھی ۔ادھربھارتی پولیس نے اوم پوری کی حادثاتی موت کامقدمہ درج کیاہے اورانکے اہلخانہ اورڈرائیورسے پوچھ گچھ کی جارہی ہے اوراوم پوری کے گہرے دوست خالد قدوائی نے بھی اس سلسلے میں اپنابیان ریکارڈکرادیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بدنام زمانہ ایجنسی راکے ایجنٹوں نے اوم پوری کو نشہ آور مشروب میں ہارٹ فیلئرکی ادویات ملا کر قتل کیا،ذرائع کے مطابق بھارتی ایجنسیز کے پاس ایسی ادویات ہوتی ہیں، جو دل کے دورے کا سبب بنیں، پراسرار قتل کا منصوبہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیرا جیت دوول کی جانب سے بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ بھارتی بدنام زمانہ ایجنسیوں کااگلاہدف شاہ رخ خان اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…