جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’دنگل‘نے ’پی کے‘کا ریکارڈ توڑ دیا، 17دن میں کتنے ارب کا بزنس کر لیا ؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) 17دن میں ہی ’دنگل‘ نے مچادی ہلچل، کمائی کے اکھاڑے میں عامر خان نے سب کو چاروں شانے چت کردیا، ’دنگل‘ نے 17 دن میں 345 کروڑ روپے سمیٹ کر بالی وڈ کی سب سے کامیاب فلم ہونے کا ’پی کے‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ باکس آفس کے اکھاڑے میں پہلے ’سلطان‘، پھر ’بجرنگی بھائی جان‘ اور اب ’پی کے‘ کو بھی پچھاڑ ڈالا،کمائی کے ’دنگل‘ میں عامر خان نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
ریسلر کی زندگی پر بننے والی فلم ’دنگل‘ نے 17 دن میں 345 کروڑ روپے30 لاکھ روپے کما کر بالی وڈ کی اب تک کی کامیاب ترین فلم ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ 340 کروڑ 8لاکھ روپے کمائی کے ساتھ ’پی کے‘ کے پاس تھا،صرف یہی نہیں،’ دنگل‘ ساڑھے تین سو کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بھی پہلی فلم ہوگی۔ دنگل کی ریکارڈ بریکنگ کامیابی پر مہاویر پھوگٹ نے بھی اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…