ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ہالی ووڈفنکاراوم پوری جوکہ گزشتہ روزنتقال کرگئے تھے ۔ان کے مرنے کے بعد ایک ویڈیوسامنے آئی ہے ۔اوم پوری نے اپنی وفات سے قبل انڈیاٹی وی کےایک شومیں اینکرپرسن رجیت شرما سے کہاتھاکہ جب میں مرجائوں تومیرایہ کلپ ضروردکھانا۔اس کلپ میں اوم پوری نے موت کی طرف اشارہ دیاتھا۔آنجہانی اوم پوری نے اس ویڈیوکلپ میں کیاکہاآپ بھی جانیئے :
جب میں مر جاؤں تو میرے یہ کلپ لوگوں کو ضروردکھادینا،موت سے قبل اوم پوری کی آخری خواہش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں