جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سارہ خان کی خصوصی تربیت شروع ۔۔ کیا کرنے جا ری ہیں ؟

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان نے اپنی ڈیبیو فلم کیلئے تربیت لینا شروع کردی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن ملہوترا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم میں اداکارریتک روشن کے ہمراہ ڈیبیوکرنے والی سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان نے تربیت لینا شروع کردی ہے ۔سارہ علی خان نے اپنی پہلی فلم کی کامیابی کیلئے انتہائی محنت شروع کردی جبکہ انہوں نے اپنے کردارکیلئے موٹرسائیکل چلانے کی تربیت بھی لینا شروع کردی ہے ۔ ہدایت کار کرن ملہوترا نے اپنی کامیڈی فلم کا نام اور دیگر اداکاروں کے نام تاحال فائنل نہیں کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…