جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کیسی کیسی گھٹیا فلمیں بناکر پاکستانیوں پر تھوکتے رہے ہو ، بے شرمو۔۔ اوم پوری کاموت سے قبل آخری انٹرویو ہی موت کا پروانہ بن گیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(نیوزڈیسک)گھبراﺅ نہیں بیٹا، بہت مضبوط ہے پاکستان، سالہ ہم سے کشمیر نہیں سنبھلتا۔۔۔ اوم پوری کاموت سے قبل آخری انٹرویو ہی موت کا پروانہ بن گیا؟، تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار اوم پوری کے آخری انٹرویو کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے بھارت کے بارے میں کافی سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے جبکہ پاکستان کی مضبوطی کی تعریف کی ہے

اوم پوری ہمیشہ بھارتی معاشرے کی برائیوں کے خلاف بات کرتے رہے انہوں نے کہا کہ گھبراﺅ نہیں بیٹا بہت مضبوط ہے پاکستان ان کی کوئی معمولی تعداد نہیں ہے بائیس کروڑ کی ہے، وہ چھٹکو سا سالہ کشمیر ہم سے نہیں سمجھتا،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کیسی کیسی گھٹیا فلمیں بناکر پاکستانیوں پر تھوکتے رہے ہو ، بے شرمو، ایسے ہی بیانات پر ان پر غداری کے مقدمے بنائے گئے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…