جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن کے گھر خوشیوں کا سماں۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) دلکش بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی 38 ویں سالگرہ منائی ، خوبصورت اداکارہ نے کئی فلموں میں مثالی اداکاری دکھاکر سب کے دلوں پر راج کیا ہے۔ودیا بالن کا یہ انداز ، یہ روپ اور یہ اداکاری ہر کسی کو ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔کردار چاہے کوئی سا بھی ودیا بالن اس میں ڈوب کر اداکاری دکھاتی ہیں۔بے شمار ایوارڈز سمیٹنے والی اداکارہ کی شوخ و شنگ اداکاری بھی خوب رہی ہے۔ودیا بالن اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص میں بھی ماہر ہیں۔38 برس کی ہونے کے باوجود ودیا بالن کی دلکشی اور خوبصورتی برقرار ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…