ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کار عامر خان فلم دنگل نے ایک ہی ہفتے میں 200
کروڑ کا ہندسہ پار کر لیا ہے جبکہ انڈسٹری کے اند اور باہر لوگوں نے عامر کی تعریفوں کے پل باندھنے شروع کر دئیے۔ ان لوگوں میں فلمساز رام گوپال ورما بھی شامل تھے جو فلم شعلے کو آگ لگانے کے بعد آج کل فلموں سے فری اور سوشل میڈیا پر بہت مصروف ہیں اور اکثر مختلف موضوعات پر اپنی قیمتی رائے سے لوگوں کو فیض پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اب وہ دنگل کی زبردست کامیابی پر کیسے خاموش رہ سکتے تھے۔ رامو جی نے دنگل کی تعریف کرتے ہوئے عامر خان کے پیر چھونے کی خواہش ظاہر کی۔
عامر خان کو بڑی خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا



















































