جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلم انڈسٹری سے سال نو کی پہلی بڑی خبر، کنگنا رناوت نے شادی کا اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی 2017میں شادی کرنے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت کا کہناہے کہ وہ 2017میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں لیکن کنگنا رناوت نے فی الحال دولہے کا نام بتانے سے انکار کر دیاہے۔کنگنا رناوت کا کہناتھا کہ وہ نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہیں۔کنگنا رناوت کا کہناتھا کہ جو خط انہوں نے بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن کو لکھے انہیں بری طرح دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا گیا ،اس وقت میں اپنے آپ کو پوری دنیا کے سامنے برہنہ محسوس کر رہی تھی اور اس کی وجہ سے میں راتوں کو روتی بھی تھی جبکہ لوگوں نے میرا مذاق بھی بنایا لیکن میں نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…