جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی معروف اداکارہ نے شادی کے لیے کس ملک میں اپلائی کر دیا ؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی )پاکستانی معروف اداکارہ نے شادی کے لیے کس ملک میں اپلائی کر دیا ؟ اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے اٹلی میں شادی کے لئے اپلائی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سویرا شیخ ایک سال قبل ملٹی نیشنل کمپنی کے شوٹ میں حصہ لینے کے لئے اٹلی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے یورپ کے مختلف ممالک میں ایک ماہ تک کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور اس کو مکمل کروانے کے بعد انہوں نے اٹلی میں مقیم اپنے بچپن کے ساتھی کے ساتھ منگنی بھی کر لی ۔

اب انہوں نے اٹلی قوانین کے تحت شادی کے لئے اپلائی کردیاہے اور 2017ء میں سویرا شیخ شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ یادرہے کہ سویراشیخ پی ٹی وی سمیت دیگر ٹی وی چینل پر بھی کام کرتی رہی ہیں اور اٹلی کی نیشنیلٹی ہولڈر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…