پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’’ عروہ اور فرحان کے بعد پاکستان کے معروف اداکار جوڑے نے شادی رچالی ‘‘ حق مہر میں کیا طے پایا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نہایت خو ش آئند بات ہے کہ اسراف اپنے عروج کو پہنچ کر نہایت آہستگی مگر تسلسل کے ساتھ تزلزل کا شکار ہے ۔ نئے شادی کر نے والے جوڑے جہاں اپنی شادیاں محسن انسانیت ﷺ کے بتائے طریقوں کے مطابق کررہے ہیں وہیں اب جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ بھی ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی اداکار یسرا اور عبد الہادی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں اور انہوں نے نکاح کی تقریب انتہائی سادگی کے منعقد کی گئی جس میں جوڑے نے سفید رنگ کے سادہ ملبوسات زیب تن کیے۔ خوبصورت بات تو یہ ہے کہ نئے شادی شدہ جوڑے نے ”نماز فجر” کو بطورحق مہر لکھوایا۔شادی کی اس پر وقار تقریب میں پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے ستاروں نے بھی شرکت کی ۔واضح رہے کہ دونوں کی عمروں میں 10 سال کا فرق ہے اور عمر کے اس فرق سے متعلق جب عبد الہادی سے سوال کیا گیا تو انہوں نے محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی مثال دی کہ انہوں نے بھی اپنے عمر سے 15 سال بڑی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ سے نکاح کیا تھا۔ شوبر اور ٹی وی انڈسٹری کے تمام ستاروں نے اس جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…