ممبئی(ما یٹر گ ڈیسک)بالی ووڈکی دب گ اداکارہ سو اکشی س ہا ے ئے سال پر گھر والوں کو سرپرائز دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق طویل محبت کے بعد اپ ے قریبی دوست ب ٹی سجدے سے م گ ی کا فیصلہ کرلیا جس کی باقاعدہ رسم آء دہ برس فروری میں ادا کی جائیگی۔ بالی ووڈ اداکارہ ا وشکا شرما کی ئے سال کی آمد کے موقع پر م گ ی کر ے کی خبریں زیر گردش ہیں لیک اب بالی ووڈ کی ایک اور حسی ہ کی م گ ی کی خبریں بھی سام ے آئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سو اکشی س ہا ے اپ ے قریبی دوست ب ٹی سجدے کے ساتھ طویل معاشقے کورشتے میں بدل ے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی دو وں م گ ی کرلیں گے جبکہ م گ ی کی تقریب فروری میں ادا کی جائیگی جس میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو مدعو کیا جائیگا تاہم اداکارہ ے تاحال ا خبروں پر خاموشی اختیار کررکھی ہے جس سے م گ ی کی خبروں کو تقویت مل رہی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ سو اکشی س ہا اور ب ٹی سجدے کو 2012 میں مختلف مقامات اور تقریبات میں دیکھا گیا تھا۔
’’ ئے سال پر سو اکشی کا گھر والوں کو سرپرائز ‘‘ ہمسفر کو ہوگا اور اس سے شادی کب کریں گی ؟ اعلا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی



















































