ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

معروف ادکارہ قلفی کھانے کہاں پہنچ گئیں اور پھر مداحوں نے کیا کیا ؟ ان کی مداحوں کے چنگل سے کس نے جان چھڑوائی ؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) فلم اور تھیٹر کی نامور اداکارہ ندا چوہدری شدید سردی میں قلفی کھانے شاہ عالمی پہنچ گئیں، پرستاروں نے گھیرے میں لے لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا چوہدری محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے قبل شاہ عالمی میں مشہود المعروف قلفی فروش کے پاس سردی کو انجوائے کرنے کے لئے قلفی کھانے پہنچیں ۔ اداکارہ قلفی خریدنے کے بعد جب واپس گاڑی کی طرف جانے لگیں تو ان کو پرستاروں نے پہچان لیا اور گھیرے میں لے لیا تاہم مقامی تاجروں نے بڑی مشکل سے اداکارہ کی پرستاروں سے جان چھڑوائی اور چنگل سے نکال کر ان کی گاڑی میں بٹھا کر روانہ کر دیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…