پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سلمان خان کی بھابھی اور ارباز خان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے شوہر سے طلاق کےلئے اتنی رقم مانگ لی کہ جان کرآپ کے ہوش اڑجائیں گے

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بھابھی اور ارباز خان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے شوہر سے طلاق کے لیے 15 کروڑ روپے مانگ لیے جس پر خان فیملی پریشانی کا شکار ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے ارباز خان سے طلاق لینے کے لیے باندرہ کی فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جہاں سماعت کے بعد عدالتی حکم کے باوجود فریقین میں صلح نہیں ہوپائی جس کے بعد ا?ئٹم گرل نے طلاق کے لیے مطالبات کی فہرست پیش کردی ہے۔

ملائکہ اروڑہ نے خان فیملی سے طلاق کے لیے 5 کروڑروپے، ممبئی کے پوش علاقے میں ایک فلیٹ، بیٹے کے نام پر 2.5 کروڑ ،2 کروڑ مالیت کی گاڑی اور پڑھائی کے لیے ہر ماہ 5 لاکھ دینے کا مطالبہ کیا ہے جس کی کل مالیت 15 کروڑ بنتی ہے جب کہ اداکارہ کے اس مطالبے کے بعدخان فیملی شدید پریشانی کا شکار ہے

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…