جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

مزاحیہ فلموں کے سٹار اکشے کمار کو خود کے ساتھ مزاح مہنگا پڑ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی مزاحیہ فلموں کے سٹاراکشے کمارجن کوکسی نے بتایاکہ اگرجوتوں کی بدبودورکرنی ہوتواس میں ٹی بیگ رکھ دیں تویہ بدبوختم ہوجائے گی ۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اکشے کمارنے ٹی بیگ کوجوتوں میں رکھنے کے بعد ان کوسونگھاتویہ بدبوان کے نتھنوں میں چڑھ گئی اوروہ نیم بے ہوش گئے ۔اکشے نے دوبارہ اپنی حالت بہترہونے پر سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو شیئرکردی جس کیساتھ ہی ’نسخہ ‘ لکھ دیا اور بتایاکہ ٹی بیگ جوتوں میں رکھنے کے بعد ان کیساتھ کیا ہوا؟۔اکشے کمارکی اس ویڈیونے سوشل میڈیاپراب دھوم مچارکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…