لاہور(آئی این پی)فلم سٹار میرا نے 2017میں شادی کی خواہش کا اظہار کرد یا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ شادی تب ہی ہوگی جب خدا کو منظور ہوگا مگر میری خواہش ہے کہ اگلے سال شادی کر لوں ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ شادی پاکستان کر وں یا بیرون ملک ابھی اس بارے کچھ نہیں کہنا چاہتی مگر ایک بات ضرور ہے کہ میں شادی گھر والوں نہیں بلکہ اپنی پسند کے مطابق کر وں گی اور سب کو اس شادی کی تقریب میں شر کت کی دعوت بھی دینا چاہوں گی ۔
فلم سٹار میرا نے 2017میں شادی کی خواہش کا اظہار کرد یا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































