جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عظیم پاکستانی اداکار انتقال کرگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار حیدر عباس بدھ کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق حیدرعباس کومیانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کیاگیا۔ان کاتعلق ماضی کے معروف حکیم خاندان سے تعلق رکھنے والے حیدر عباس نے فنی سفر کا آغاز 60 ء کی دھائی کے اواخر میں ریڈیو پاکستان لاہور سے کیا۔
حیدرعباس برِ صغیر کے مشہور دانشور نظام دین کے شاگرد تھے ۔

وہ طویل عرصے سے ریڈیو ہاکستان لاہور کے پروگرام جمہور دی آواز موجودہ سوہنی دھرتی کے میزبان تھے، فنی سفر کے دوران پاکستان ٹیلی ویژن پر پنجابی خبریں پڑھنے میں منفرد انداز اختیار کیا اور مقبولیت حاصل کی ۔حیدرعباس مرحوم نے پی ٹی وی پرمیزبانی کے نئے اندازبھی متعارف کرائے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…