لاہور(این این آئی) اداکارہ وگلوکارہ رابی پیر زادہ نے پالتو سانپ اپنے گھر سے بیوٹی سیلون منتقل کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ وگلوکارہ رابی پیر زادہ کو سانپ پالنے کا جنون کی حد تک شو ق ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اپنے گھر میں پالتوں سانپ پال رکھے تھے اور ان کے لئے خصوصی گھر بنائے گئے تھے تاہم اب رابی پیرزادہ نے اپنے 12 پالتو سانپ گھر سے اپنے بیوٹی سیلون منتقل کردئیے ہیں اور وہاں ان کی رہائش کیلئے خصوصی گھر بنائے گئے ہیں ۔ یہ سانپ بے ضرر ہیں اوران کا زہر نکال دیا گیا تھا ۔ سانپ بیوٹی سیلون منتقل کرنے کے بعد رابی پیر زادہ کی بیوٹی سیلون میں آنے والے کسٹمرز میک کرانے کے ساتھ اب پالتوسانپوں کی زیارت بھی کرتے ہیں ۔
سانپوں کی شوقین معروف پاکستانی گلوکارہ،حیرت انگیزانکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































