اسلام آباد(آئی این پی) معروف گلوکار طاہر شاہ نا معلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بیرون ملک منتقل ہو گئے ہیں۔ذرائع گلوکار طاہرشاہ کونا معلوم افراد نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس کے بعدوہ بغیر کسی کو بتائے خاموشی سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔طاہر شاہ اپنے گانے “آئی ٹو آئی “اور “اینجل “کی بدولت شہرت کی بلندیوں تک پہنچے تھے،انہوں نے اپنے دو گانوں کی وجہ سے لوگوں میں بہت مقبولیت حاصل کی۔
سوشل میڈیا کے معروف گلوکارہ طاہر شاہ کو قتل کی دھمکیاں، ملک چھوڑنے کا حکم اچانک کس نے دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































