ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف ترین لیجنڈ اداکار دھرمندر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعلے فلم سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے معروف بھارتی اداکار دھرمندر کے پیٹ میں شدید درد اٹھنے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیزبخاراورجسم میں شدید درد کے باعث ممبئی کے نانا وتی اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے اور ڈاکٹرز ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ۔ دھرمندر کے اہل خانہ نے ان کے مداحوں سے دعاؤ ں کی اپیل کی ہے ۔
بھارتی لیجنڈ اداکار دھرمندر بارے افسوسناک خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































